فوجداری مقدمہ کے مراحل
فوجداری مقدمہ کے مراحل (ایف آئی آر سے فیصلہ مقدمہ تک) – ایف آئی آر 𝐅𝐈𝐑: جب بھی کوئی جرم ہوتا ہے تو سب سے پہلے پولیس کو اطلاع دی جاتی ہے اگر وہ جرم قابلِ دست اندازی ہو تو پولیس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 𝟏𝟓𝟒 کے تحت 𝐅𝐈𝐑 درج کرتی ہے – (قابل دست …